the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے خلاف تجویز کو پاس ہونے سے روکنے کےمعاملے میں صدر براک اوباما سے مایوس اسرائیل نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے دستخط کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے اثرو



رسوخ کا استعمال کریں۔اوباما انتظامیہ نے سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف تجویز پر اپنے ویٹو کے حق کا استعمال نہ کر کے کونسل سے غائب رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے اوباما سے دستخط کی اپیل کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.